ابنا: ایس اے این اے نیوز ایجنسی کے مطابق ادلیب میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد مشکوک کیمیکل سے نکلنے والے دھوئیں سے ہوئی ہے۔
در ایں اثنا ترکی کا کہنا ہے کہ ہم مرنے والے افراد کے خون کا ٹیسٹ کر رہے ہیں تاکہ یہ معلوم کر سکیں کہ آیا ان کو قتل کرنے کے لئے کیمیاوی ہتھیار استعام کئے گئے ہیں یا نہیں۔
اقوام متحدہ میں شام کے سفیر بشار الجعفری نے کہا ہے کہ شام کے صوبے ادلیب میں شامی باغیوں نے عام افراد کو قتل کرنے کے لئے کیمیاوی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔ انہوں نے بعض افراد کی لاشوں کو ترکی لے جانے والے واقعے کو بھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔
.......
/169